کرین حادثہ میں زخمی عازمین کو حج کی سعادت سے سرفراز کرنے کیلئے خصوصی انتظامات

کرین حادثہ میں زخمی عازمین کو حج کی سعادت سے سرفراز کرنے کیلئے خصوصی ...
کرین حادثہ میں زخمی عازمین کو حج کی سعادت سے سرفراز کرنے کیلئے خصوصی انتظامات

  



مکہ مکرمہ (محمد اکرم اسد) بیمار اور حرم میں کرین حادثہ میں زخمی ہونے والے عازمین حج کو بھی حج کی سعادت سے سرفراز کرانے کے لئے سعودی حکومت کی طرف سے خصوصی انتظامات کے تحت انہیں مشاعر مقدسہ لے جایا گیا ہے۔ ہر ایمبولینس میں طبی عملہ اور تمام طبی سہولیات موجود ہیں۔ ہر ایمبولینس میں ایک نرس اور ڈاکٹر موجود ہے تاکہ راستے میں مریض کی نگرانی کی جائے۔

مزید : بین الاقوامی