ٹی وی پر نوکری حاصل کرنے کا شرمناک ترین طریقہ

ٹی وی پر نوکری حاصل کرنے کا شرمناک ترین طریقہ
ٹی وی پر نوکری حاصل کرنے کا شرمناک ترین طریقہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ترانہ (نیوز ڈیسک) ہمارے ہاں اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ مغرب گمراہی کی حدوں کو چھورہا ہے لیکن ہر آنے والا دن اہل مغرب کا کوئی ایسا پہلو دکھاتا ہے کہ پہلے سارے ریکارڈ ٹوٹ جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی شرمناک کام البانیہ میں ہوا جہاں ٹی وی چینل پر نیوز کاسٹر کی ملازمت حاصل کرنے کیلئے ایک طالبہ نے خود کو نیم برہنہ کرکے منصفین کے سامنے پیش کردیا۔

ایک موبائل ایپ جو آپ کو بڑے دھوکے سے بچا سکتی ہے
جریدے ’ڈیلی میل‘ کے مطابق اینکی برا کاج نامی لڑکی مقامی یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون کی طالبہ ہے۔ وہ نیوز کاسٹر بھرتی ہونے آئی تو ٹیسٹ کے دوران اپنا جسم برہنہ کرکے خبریں پڑھنا شروع کردیں۔ مزید حیرتناک بات یہ ہوئی کہ ٹی وی چینل کے مالکان اور منصفین نے اینکی کو فوری طور پر نوکری دی اور اب وہ اس چینل پر باقاعدگی سے بین الاقوامی خبروں اور تبصروں کا ایک پروگرام پیش کرتی ہے۔

دبئی کے نوجوان شہزادے کی موت کی کیا وجہ بنی؟برطانوی اخبار نے شرمناک دعویٰ کر دیا،ہنگامہ برپا کر دیا
جریدے کے مطابق اینکی اپنے اقدام پر شرمندہ نہیں ہے بلکہ اس کا کہنا ہے کہ ”ٹی وی چینل کی دنیا میںد اخل ہونا آسان نہیں، میں نے دوسروں سے آگے نکلنے کیلئے حربہ آزمایا اور کامیاب رہی۔“ مزید شرمناک بات یہ ہے کہ اینکی کی برہنہ ہونے کی منصوبہ بندی کے بارے میں اس کے والدین کو بھی علم تھا اور انہوں نے اس کام کیلئے بیٹی کی مکمل حمایت کی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -