منٰی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری

منٰی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری
منٰی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری

  



مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک )منٰی میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے جس کے بعد ایک حصے میں بجلی کا بڑا بریک ڈاﺅن ہو گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عازمین حج منٰی میں قائم دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی میں مشاعر مقدسہ کے مقام پر پہنچ گئے ہیں جہاں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔محکمہ شہری دفاع نے عازمین حج کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔دوسری جانب منٰی کے ایک حصے کی بجلی کا بھی بریک ڈاﺅن ہو گیا ہے جہاں گزشتہ ایک گھنٹے سے بجلی منقطع ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...