سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،پارا چنار سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹ گرفتار

سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،پارا چنار سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹ ...
سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،پارا چنار سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹ گرفتار

  



ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کر کے پارا چنار کے علاقے سے ”را“ کے دو ایجنٹ گرفتار کیے ہیں جن کے قبضے سے ایک لاکھ 76ہزار روپے مالیت کی بھارتی کرنسی برآمد ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پالیٹکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر پاراچنار کے علاقے سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے دو ایجنٹ گرفتار کیے ہیں ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے لیویز اہلکاروں کی وردیاں بھی برآمد ہوئی ہے

مزید : ہنگو /اہم خبریں


loading...