ڈریس ڈیزائنرشہزاد چندا کی مقبولیت میں اضافہ

ڈریس ڈیزائنرشہزاد چندا کی مقبولیت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور(فلم رپورٹر)ڈریس ڈیزائنرشہزاد چندا کی شو بز انڈسٹرمیں تھوڑے عر صہ میں مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ان کے ڈیزائن کر دہ کپڑے جو بے شمار فیشن شو زینت بنے جس کے با عث ملک کا کلچر پرمو ٹ ہو رہا ہے ۔ڈریس ڈیزائنرشہزاد چندانے کہا ہے کہ لباس کی انسان کی خو بصو رتی کو بڑ ھا تا ہے لباس کو اگر ڈیزائن اور سلا ئی کڑھائی کروا کر پہنا جا ئے تو انسان کی شخصیت میں نکھا ر پیدا ہو تا ہے اور ادکار کی بھی پہچان اچھے لباس سے ہو تی ہے۔پا کستانی فلم سا ز کم وسا ئل میں اچھے فلمیں بنا رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -