دارلشفقت میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

دارلشفقت میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر عامر حسن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب دارلشفقت یتیم خانہ میں منعقدکی اور اس موقع پر ان یتیم بچوں سے چیئرمین کی سالگرہ کا کیک کٹوایا اور ان یتیم بچوں کو سالگرہ کی خوشی میں مختلف سات ڈشوں پر مشتمل کھانا بھی کھلایا اور ان یتیم بچوں سے چیئرمین کی درازی عمر کے لئے خصوصی دعا بھی کروائی اس موقع پر سابق صدر پیپلز پارٹی لاہور ثمینہ خالد گھرکی اور دیگر جیالوں نے بھی شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...