ہائر سیکنڈری سکول‘ جلوموڑ کے اساتذہ اور طلباء کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

ہائر سیکنڈری سکول‘ جلوموڑ کے اساتذہ اور طلباء کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور(اپنے خبر نگار سے)گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول‘ جلوموڑ‘ لاہورکی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے جناح اسلامیہ کالج آف کامرس فار گرلز‘ پیکوروڈ‘ ٹاؤن شپ‘لاہور‘جناح اسلامیہ کالج آف کامرس فار بوائز‘ پیکو روڈ‘ ٹاؤن شپ‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ رحمان پورہ‘لاہور‘سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ رحمان پورہ‘لاہور‘یونیک ہائی سکول‘ وحدت روڈ مسلم ٹاؤن‘لاہور‘گورنمنٹ اینگلو اورینٹل سکول‘ سمن آباد‘لاہور‘گورنمنٹ پائیلٹ گرلز ہائی سکول‘ وحدت کالونی‘لاہور کا وزٹ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...