صوابی میں جماعت اسلامی کا اجتماع تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا

صوابی میں جماعت اسلامی کا اجتماع تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا

صوابی( بیورورپورٹ) اجتماع عام میں صوابی سے ہزاروں افراد شریک ہونگے.یہ اجتماع عام صوبہ خیبر کی تاریخ کا رخ تبدیل کردیگا.صوابی میں اجتماع عام کی تیاریاں تیز کرنے کیلئے ہر وی سی میں کارنر میٹینگ اور جلسوں کا انعقادکیا جا ئیگا.موجودہ حالات میں اجتماع عام امید کی کرن اورکرپشن فری پاکستان کیلئے صوبہ خیبر کے غیور عوام کا عوامی ریفرنڈم ہوگا.اسلامی اور فلاحی ریاست کیلئے ہمارا جدو جہد جاری رہے گا، ان خیالات کا اظہار جنرل سیکٹری جماعت اسلامی صوابی سہیل احمد بابر راہی ،امیر جماعت اسلامی پی کے اکتیس و ناظم ویلج کونسل سلیم خان عربی عبدالسلام ایڈوکیٹ اجتماع کی تیاریوں کی سلسلے میں احد حان،سلیم حان اور باکر میں عید ملن پارٹیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی. .انہوں نے کہا.کہ چوروں کا احتساب باکردار،امانت دار،نیک اور صالح قیادت کر سکتی ہے اور جماعت اسلامی کے پاس امانت دار،دیانت دار اور امامت کرنے والی قیادت موجود ہے .جبکہ اسلامی پاکستان اور حوشحال پاکستان،ملک کی آزادی اور حوشحالی جماعت کا وژن ہے.اورعوام پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں.انہوں نے کہا جماعت اسلامی واحد جماعت ہے.جس میں موروثی سیاست کا تصور نہیں ہے.ا انہوں نے کہا .اکتوبر میں جماعت اسلامی صوبہ خیبر کا عظیم الشان اجتماع عام ہوگا.اور یہ اجتماع عام کرپشن فری پاکستان کیلئے عوامی ریفرنڈم ہوگا. جبکہ اجتماع عام کو کامیاب بنانے کیلئے صوابی میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہے.اور اس اجتماع میں صوابی سے ہزاروں افراد شریک ہونگے.صوابی میں اجتماع عام کی تیاریاں تیز کرنے کیلئے ہر وی سی میں کارنر میٹینگ اور جلسوں کا انعقاد کیا جا ئیگا. نہوں نے کہا. حکمران اپنی کرپشن چھپانے کیلئے غریب عوام پر ٹیکس لگارہے .ائی ایم ایف اور ورلڈکی خوشی کیلئے لگانے والے ٹیکس کومسترد کرتے ہیں .انہوں نے کہا.کہ بے لاگ احتساب صرف جماعت اسلامی کر سکتی ہے. انہوں نے کہا.عوام پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں.جبکہ . امانت دیانت،امامت اور کارکردگی کی بنیاد پر صوبہ خیبر میں آئندہ حکومت جماعت اسلامی کی ہوگی.انہوں نے کہا اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے.اور کرپشن فری پاکستان کیلئے جماعت اسلامی اہم کردار ادا کر رہی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...