ادارواں کی مضبوطی سے ملک اور قوم مضبوط ہوگا، حاجی غلام علی

ادارواں کی مضبوطی سے ملک اور قوم مضبوط ہوگا، حاجی غلام علی

مردان ( بیورورپورٹ)سابق سینٹر اور فیڈریشن اف پا کستا ن کے صدر حا جی غلا م علی نے کہا ہے کہ اداروں کی مضبو طی سے ملک اور قوم مضبو ط ہو گا ۔مردان چیمبر آف کا مر س کو 8 با ئی آٹھ کمرے سے نکا ل کر پو رے پا کستان میں چمکا دیا تا جروں کو چا ہئیے کہ وہ اپنے اختلا فا ت بالا ئے طا ق رکھ کر چیمبر کی مضبو طی میں اپنا کر دار ادا کر یں ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ رات چیمبر آف کا مرس اور مرکز ی تنظیم تا جر ان کی جا نب سے مشتر کہ کنو نشن سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع پر فیڈریشن اور پا کستا ن کے نا ئب صدر ریا ض خٹک اور مردان چیمبر اف کا مرس کے صدر ظا ہر شاہ ،مر کزی تنظیم تا جران کے جنر ل سیکرٹر ی مصطفی کما ل اور چیمبر آف کا مرس سلطا ن مہمند گروپ کے نا مزد امیدوار برائے صدارت محمد سجا د یو سفز ئی نے بھی خطا ب کیا ۔حا جی غلا م علی نے کہا کہ ہما رے دور حکو مت میں تا جر وں اور صنتکا روں کی تجا رت بڑھا نے کے لئے بھر پو ر اقداما ت کئے تھے اور مردان سمیت کئی اضلا ع میں چیمبر اف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کو مفت پلا ٹ فراہم کئے ۔اس مو قع پرچیمبر اف کا مر س کے صدر ظا ہر شاہ نے کہا کہ 19 سالو ں سے مردان چیمبر کو یر غما ل بنا یا گیا تھا لیکن مردان کی تا جر برادری کی جدوجہد سے چیمبر کو قبضہ ما فیا سے آزاد کر کے اپنے پا ؤ ں پر کھڑاکر دیا ہے۔اس مو قع پر مر کز ی تنظیم تا جران کے جنر ل سیکر ٹر ی مصطفی کمال نے حا جی نسیم الر حمان سے اپیل کی کہ وہ مردان چیمبر اف کا مرس کے گر یبا ن سے ہا تھ نکا لیں ۔انہو ں نے کہا کہ چیمبر کا مر س کے ہو نے والے انتخا با ت ،میں جیت ہما ری ہوگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...