پا رلیمنٹ فا ٹا اصلاحات پر بحث کر کے د ستو ر پا کستا ن کے روح کے مطا بق بنا یا،زرنور آفریدی

پا رلیمنٹ فا ٹا اصلاحات پر بحث کر کے د ستو ر پا کستا ن کے روح کے مطا بق بنا ...

خیبر ایجنسی ( بیورورپورٹ)پا رلیمنٹ فا ٹا اصلاحات پر بحث کر کے د ستو ر پا کستا ن کے روح کے مطا بق بنا یا جا ئے ظالما نہ نظام کی وجہ سے یہا ں کے عوام پسماند ہ رہ گئے مر کزی حکو مت متا ثر ین کی بحا لی کے لئے دس کھرب کی پیکج کا اعلان کیا جا ئے زرنور آ فر یدی کی لنڈیکو تل پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس سے خطاب شہدااور زخمیوں کو ملک کی دیگر شہدا کی طر ح شہدا کے برابر پیکج دیا جا ئے مسما ر شد ہ گھر والوں کو دس لا کھ اور نصف ویران گھر کی پا نچ لاکھ معاوضہ ادا کیا جا ئے اور متا ثر ین کی دو با رہ بحالی کے لئے سڑک ،سکو ل ،ہسپتال اور پینے کے صا ف پا نی کا بند وبست کیا جا ئے ۔فا ٹا کو فل فو ر kpk میں ضم کر یں تا کہ عوام سُکھ کا سا نس لئے او ر اصلا حا ت دس سا ل کی مد ت میعاد قبا ئلی عوا م دھو کہ اور فراڈ سمجھتے ہیں kpk میں ضم کر نے کے بعد پہلی فرصت میں مر دم شما ری کیا جا ئے اور بعد میں بلد یا تی انتخابا ت کرا یا جا ئے 2018 کے جنرل الیکشن میں یہا ں صوبا ئی انتخا با ت کا انعقا د کر ایا جا ئے آ ئین کے آ ر ٹیکل (A) میں تر میم کر کے فا ٹا کا نا م آ ئین سے نکا ل دیا جا ئے آ رٹیکل 106 میں ترمیم کر کے صوبا ئی نشستوں میں اضاٖٖفہ کیا جا ئے آ ر ٹیکل 246 میں ترمیم کر کے قبا ئلی علاقوں کی بجا ئے اضلا ع کا نا م دیا جا ئے آ ر ٹیکل 247 میں ترمیم کر کے مکمل آ ئین کو یہا ں تک بڑھا یا جا ئے اور صدر مملکت سے اختیا ر لے کر پا رلیمنٹ کو منتقل کیا جا ئے اور FCR کو مکمل طو ر پر ختم کر کے قبائلی عوام کو غلا می سے آ زاد کیا جا ئے اور رواج ایکٹ یا FGGR کی شکل میں دبا رہ نا فذ نہ کیا جا ئے اور یہا ں کے عوام کو شر یعت اور جر گے اور سپریم کو رٹ وھا ئی کو رٹ کے زریعے فیصلے کا اختیا ر دیا جا ئے فا ٹا سیکر ٹر یٹ کو فنڈ سمیت صوبا ئی سول سیکر ٹر یٹ میں ضم کرے تا کہ کر پشن کا خاتمہ ہو جا ئے کو ٹہ سسٹم کو دُگنا کر کے یہا ں تعلیمی ایمر جنسی نا فذکر یں اور یہا ں یو نیو رسٹیز ،کا لجز اور سکولو ں کا بیچا یا جا ئے NFC ایو ارڈ کو تین فیصد کی بجا ئے پا نچ فیصد کیا جا ئے خاصد دار اور لیو ی کو منظم فو رس بنا کر پنشن اور دیگر ضروریات پو را کیا جا ئے اور مز ید چا لیس ہزار لیو ی فو رس کو بھر تی کیا جا ئے پو لیٹکل انتظا میہ کو متنخب نا ظم کے ما تحت کر کے سپر یم کو رٹ اور ہا ئی کو رٹ کے سامنے جو اب دہ بنا یا جا ئے فا ٹا اصلا حا ت نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے اسلئے ہم جنر ل را حیل شر یف سے مطالبہ کر تے ہیں کہ فا ٹا میں جو افسران اصلا حات کی مخا لفت کر تے اور فا ٹا کے عوام کو بغا وت اُ کسا رہے ہیں اور فا ٹا میں اصلا حا ت کے خلا ف شو رش پید ا کر رہے ہیں ایسے افسر ان پر نظررکھی جا ئے اور ان کے خلا ف تا دیبی کا روائی کر جے گھر بھیج دیا جا ئے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...