لیاقت آباد، 35سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

لیاقت آباد، 35سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) لیاقت آباد کے علاقہ میں 35سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس نے نعش مردہ خانے میں جمع کرواتے ہوئے کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے علاقہ پیکو روڈ پر نذیر نامی شخص شادی ہال میں بجلی کی تاریں ٹھیک کررہا تھا کہ ایک ننگی تار اس پر گرگئی جس سے وہ جھلس کر زخمی ہوگیا۔فوری طبی امداد کے لئے اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی ۔پولیس کے مطابق قانونی کارروائی جاری ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -