تاجر بن کر اپنے جیسوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں، شاہ زیب

تاجر بن کر اپنے جیسوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں، شاہ زیب

پشاور ( کرائمز رپورٹر ) بیماری کے باعث 6 سال سے بستر پر شدید تکلیف میں پڑے شاہ زیب کا حوصلہ اب بھی جوان ہے، اسے یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے علاج کا کوئی نہ کوئی وسیلہ ضرور بنائے گا، شاہ زیب کا کہنا ہے کہ وہ صحت یاب ہو کر اپنی تعلیم کا سلسلہ آگے بڑھائے گا، ساتھ محنت مزدوری کر کے اپنے والد کا ہاتھ بھی بٹائے گا، جبکہ بڑا ہو کر تاجر بنے گا اور اپنے جیسے حالات میں مبتلا غریب اور بے بس لوگوں کی مدد کرے گا۔

مزید : پشاورصفحہ اول


loading...