7 لاکھ بھارتی فوج کی کشمیریوں پربربریت انسانی حقوق کی پامالی ہے ‘ سعید منیس

7 لاکھ بھارتی فوج کی کشمیریوں پربربریت انسانی حقوق کی پامالی ہے ‘ سعید منیس

جلہ جیم (نا مہ نگا ر) مقبو ضہ کشمیر میں 7لا کھ بھا رتی فو ج کی کشمیر یوں پر بربر یت انسانی حقو ق کی پا ما لی ہے سلا متی کو نسل کو بھر پو ر کر دار ادا کر کے مسئلہ کشمیر حل کرانا چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر رکن قومی اسمبلی و سابق سپیکر پنجا ب اسمبلی سعید احمد خان منیس نے صحا فیوں سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا انہو ں نے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں 17کشمیروں پر ایک بھا رتی فوجی مسلط ہے بھا رتی فو ج چھر ا بندوق سے کشمیروں کی آنکھیں ضا ئع کر رہے ہیں جو مظا لم کی انتہا ء ہے حکو مت مسئلہ کشمیر پر عالمی برا دری کا ضمیر جھنجوڑ رہی ہے وزیر اعظم میاں نواز شر یف مسئلہ کشمیر پر زبر ست مو قف پیش کر رہے ہیں امر یکہ کو چا ئیے پا ک بھا رت مسائل حل کر نے میں کردار ادا کرے ایس این جی رکنیت کی بھی حما یت کی جا ئے ایس وقت پا کستان میں 25لا کھ سے زائد افغان مہا جر ین مو جو د ہیں اس با رے بھی عالمی برادری جا مع حکمت علمی بنائے پا کستان ایٹمی طا قت ہے اور نا قابل تسخیرہے عالمی طا قتوں کو چا ہیے کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے مسئلہ کشمیر ،افغا ن مہا جر ین اور دہشت گر دی کے خا تمہ کیلئے پا کستان کا ساتھ دے اور بھا رت کی جا ر حا نہ پا لیسیوں کی روک تھا م کی جا ئے مسئلہ کشمیر اب حل نہ کیا گیا تو خطے میں حالا ت خر اب ہو سکتے ہیں پا ک افواج کسی بھی جا ر حیت کا منہ تو ڑ جواب دینے کی صلا حیت رکھتی ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...