20 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

20 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ صحت ملتان کو 20 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ‘ زیادہ ترمقامات ان ڈور ہیں ‘ جبکہ جلال پور (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

پیروالا ٹاؤن سے ایک جگہ سے ابھی تک ایک ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...