ملتان اور گردو نواح میں موسم گرما اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار‘ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی

ملتان اور گردو نواح میں موسم گرما اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار‘ آئندہ 24 ...

ملتان (خبر نگار) ملتان اور گرد و نواح میں موسم گرما اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ہے بدھ کے روز بھی ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

حرارت 38.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تاہم مقامی محکمہ موسمیات آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملتان اور نواحی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...