بورڈ آف ریونیو نے ای سٹامپ پیپرز کے حصول کیلئے طریقہ متعارف کرا دیا

بورڈ آف ریونیو نے ای سٹامپ پیپرز کے حصول کیلئے طریقہ متعارف کرا دیا

ملتان (نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب کی ہدایت پر بورڈ آف ریونیو نے ای سٹامپ پیپر کے حصول کیلئے طریقہ متعارف(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

کرا دیا ہے ای سٹامپ پیپر کے حصول کیلئے ویب سائیٹ www.es.punjab.gov.pk سے چالان 32-A ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد متعلقہ کوائن اور جائیداد کی مالیت درج کرکے بینک آف پنجاب مطلوبہ رقم کی ادائیگی کیلئے فوری طور پر ای سٹامپ پیپر جاری کرے گا بتایا جاتا ہے ای سٹامپ پیپر کے اجراء سے جعل سازی‘ دھوکہ دہی، پرانی تاریخوں میں سٹامپ پیپرز کا اجراء ، جائیداد کی خرید و فروخت میں تنازعات اور جیسی کی قیمتوں میں سامنے آنے والی مشکلات سے بچنا ہے بتایا جاتا ہے ای سٹامپ کے اجراء کیلئے صوبہ بھر میں ڈی سی ٹیبل کا سسٹم بھی آن لائن کر دیا گیا واضح رہے آن لائین سسٹم کے ذریعہ 1ہزار روپے مالیت سے زائد کے سٹامپ پیپرز ڈاؤن لوڈ کی جا سکیں گے۔

ای سٹامپ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...