ضلعی چیئرمین الیکشن ‘سید فخر امام کی ایم این اے بیگم مجیدہ وائیں سے ملاقات

ضلعی چیئرمین الیکشن ‘سید فخر امام کی ایم این اے بیگم مجیدہ وائیں سے ملاقات

میاں چنوں(نامہ نگار)مسلم لیگی رہنما سید فخر اما م کی مسلم لیگ ہاؤ س میاں(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

چنوں میں ایم این اے بیگم مجیدہ وائیں تحصیل صدر PMLNڈاکٹر غزالہ وائیں سے بلدیاتی ضلعی چیرمین الیکشن کمپین کے سلسلہ میں ملاقات جس میں ان کے ساتھ مسلم لیگی امیدوار سید عابد امام تھے اس موقع پر بیگم مجیدہ وائیں نے کہا اپنی حمایت کی یقین دہانی کر وائی ملاقات کے بعد سا بق وزیر اعلیٰ پنجاب کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر مسلم لیگی رہنما سابق چیر مین بلد یہ میاں انصر علی وائیں لیاقت علی ضیاء اعجاز لطیف لالہ حمید طور عطا محمد ڈوگر میاں عثمان الخیری بھی موجود تھے ۔

فخر امام ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...