کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی گیسٹ ہاؤس اور بسکٹ کمپنی کا گودام سیل

کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی گیسٹ ہاؤس اور بسکٹ کمپنی کا گودام سیل

ملتان(خبرنگار)شاہ رکن عالم ٹاؤن نے مختلف علاقوں میں غیرقانونی کمرشل تعمیرات اور کمرشلائزیشن فیس کی عدم ادائیگی پر (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

کارروائی کرکے ایک گیسٹ ہاؤس،بسکٹ کمپنی کا ایک گودام سیل کرنے کے ساتھ متعدد کو نوٹس جاری کردئیے ہیں شاہ رکن عالم ٹاؤن کے شعبہ پلاننگ اینڈ کوارڈینیشن نے ٹاؤن آفیسر سلیم محمود چوہدری کی سربراہی میں خانیوال روڈ منیر آباد کے علاقے میں بغیر نقشہ منظوری اور کمرشلائزیشن فیس کی ادائیگی پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گیسٹ ہاؤس اور بسکٹ کمپنی کا گودام سیل کردیا۔

کمرشلائزیشن فیس

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...