آئی جی ریلوے منیر چشتی آج ملتان کا دورہ کرینگے

آئی جی ریلوے منیر چشتی آج ملتان کا دورہ کرینگے

ملتان(جنرل رپورٹر)آئی جی ریلوے منیر چشتی آج ملتان کا ایک روزہ دورہ کرینگے‘ایس ایس پی حسن رضاخان انہیں ملتان (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

ڈویژن کے تمام تھانوں او ر چوکیوں کی کارروائی بارے بریفنگ دیں گے‘ذرائع کے مطابق آئی جی ریلوے کی آمدکے باعث تمام تھانوں کی کارروائی تیار کی جارہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...