عرصہ دراز سے شجاعباد کینال پر قائم تجاوزات‘ دکانیں ‘ مکانات مسمار

عرصہ دراز سے شجاعباد کینال پر قائم تجاوزات‘ دکانیں ‘ مکانات مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبر نگار )ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر ملتان نادر چٹھہ کی جا نب سے سخت احکا ما ت ملنے کے بعد تجاوزا ت آ پر یشن کا دا ئر ہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے ۔گز شتہ رو ز انسد اد تجاوزات سکو اڈ نے شجا ع آ با د کینا ل کے گر د عر صہ درازسے قا ئم تجا وزات اور پختہ دکا ن اور مکا نا ت کو مسما ر کر دیا اور بھا ر ی (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
مقدار میں سامان قبضے میں لے لیا ۔آ پر یشن کی قیا د ت اسسٹنٹ کمشنر صدر ملک عطا ء الحق نے کی ۔ اس موقع پر محکمہ انہا ر کی بھار ی مشینر ی اور عملہ بھی ان کے ہمرا ہ تھے ۔ اے سی صد ر نے اس موقع پر شجاعبا د اور جلالپو ر میں بھی آ پر یشن کر کے تجا وز ات کا خا تمہ کیا ۔ در یں اثنا ء اسسٹنٹ کمشنر سٹی فا رو ق ڈوگر نے ٹا ؤ ن انتظا میہ کے ہمرا ہ گل گشت ، گو ل با غ ، گردیزی ما ر کیٹ اور شا لیما ر کا لو نی میں تجا وزا ت کے خلاف گرینڈ آ پر یشن کیا اور 50 سے زائد پختہ تھڑ ے اور د کا نیں مسما ر کر کے سا ما ن قبضے میں لے لیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صدر اور سٹی کی جا نب سے قبضہ ما فیا کو وا رننگ جا ر ی کی گئی کہ مقررہ حد سے تجا وز کر کے تعمیرات کر نے وا لو ں کو اگلے مر حلے میں مقدمات در ج کر کے جیل بھیجا جا ئے گا ۔