الاقوامی انڈسٹری ایکپسو،وجاچو میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

الاقوامی انڈسٹری ایکپسو،وجاچو میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

ارمچی(سہیل چوہدری)ارمچی شہر سے ایک گھنٹہ کی مسافت پر وجاچو میں ایکس پی سی سی کے تحت بین الاقوامی انڈسٹری ایکپسو صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کے تحت ہورہی ہے شہر کے مختلف ہوٹلوں میں بین الاقوامی مندوبین کے قیام کے پیش نظر تمام اہم راستوں ،ہوٹلوں اور عمارات کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے ،پولیس ،فوج اور پیراملٹری کے دستے ہر جگہ موجود ہیں جبکہ سخت سکیورٹی کے باوجود مہمانوں کی بھرپور تواضح کی جارہی ہے۔

سکیورٹی انتظامات

مزید : ملتان صفحہ اول


loading...