ورلڈ بیس بال کوالفیائر فور کا آج سے آغاز،پاکستان اور برازیل مدمقابل ہونگے

ورلڈ بیس بال کوالفیائر فور کا آج سے آغاز،پاکستان اور برازیل مدمقابل ہونگے
ورلڈ بیس بال کوالفیائر فور کا آج سے آغاز،پاکستان اور برازیل مدمقابل ہونگے

  


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بیس بال کوالیفائر راو¿نڈ آج سے شروع ہورہا ہے، پاکستان کی بیس بال ٹیم آج برازیل کا مقابلہ کرے گی ،پچیس ستمبر تک جاری رہنے والے ایونٹ کے دوران پاکستان برطانیہ اور اسرائیل سے بھی کھیلے گا۔پاکستان کی بیس بال ٹیم دو روز پہلے نیویارک پہنچی تھی ۔ میچ سے پہلے ٹیم کا آخری ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر ہوا۔

مزید : کھیل


loading...