انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین مقدمات میں وسیم اختر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین مقدمات میں وسیم اختر کی درخواست ضمانت پر ...
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تین مقدمات میں وسیم اختر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 12مئی کے تین مقدمات میں مئیرکراچی وسیم اختر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں وسیم اختر کی چار مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے ضمانت کی درخواست پر 24ستمبر تک فیصلہ محفو ظ کرلیا ۔وسیم اختر کی جانب سے درخواست ضمانت سانحہ 12مئی کے 3اور اشتعال انگیز تقریر کے ایک کیس میں دائر کی گئی۔

عمران فاروق قتل کیس : عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کر دی ، پراسیکیوٹر تعینات نہ ہونے پراظہار برہمی

مزید : کراچی


loading...