پاکستان میں روز بروز غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے: اسحاق ڈار

پاکستان میں روز بروز غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے: اسحاق ڈار
پاکستان میں روز بروز غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے: اسحاق ڈار

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت سماجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،پاکستان میں روز بروز غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت سماجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،اسلام پاکستان میں روز بروز غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے،سب کو مل کر ملک کو درست راستے پر چلانا ہونا ہوگا،اسلام آباد:حکومت میں آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکاپمز اسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں شامل ہو گئی۔

مزید : قومی


loading...