” مودی کا جو یار ہے“ کا نعرہ لگانے والے اب کیا جواب دینگے: مریم نواز

” مودی کا جو یار ہے“ کا نعرہ لگانے والے اب کیا جواب دینگے: مریم نواز
” مودی کا جو یار ہے“ کا نعرہ لگانے والے اب کیا جواب دینگے: مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی انتہا پسند تنظیم کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے سر کی ایک کروڑ روپے قیمت رکھنے کی خبر پر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ” مودی کا جو یار ہے“ کے نعرے لگانے والوں پر طنز کیا ہے۔
اپنی ایک ٹویٹ میں مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایک بھارتی کی جانب سے اس بات کے بعد کیا یہ نعرے لگانے والے اب بھی یہی نعرہ لگائینگے۔اب یہ لوگ کیا جواب دیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ بدقسمتی سے یہ باتیں کرنے والے ہمارے اپنے ہی ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت کی ایک ہندو انتہا پسند تنظیم نے وزیراعظم نواز شریف کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی ہے۔

مزید :

قومی -