ٹی ٹونٹی سیریز: آج شاہینوں کا عالمی چیمپئن کالی آندھی سے دبئی میں پہلا ٹاکرا

ٹی ٹونٹی سیریز: آج شاہینوں کا عالمی چیمپئن کالی آندھی سے دبئی میں پہلا ٹاکرا
ٹی ٹونٹی سیریز: آج شاہینوں کا عالمی چیمپئن کالی آندھی سے دبئی میں پہلا ٹاکرا

  


دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورعالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کو اس لحاظ سے سبقت حاصل ہے کہونکہ مہمان ٹیم کو اپنے مایہ ناز بلے باز کرس گیل، لینڈل سیمنز اور آندرے رسلز کی خدمات حاصل نہیں ۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کپتانی کے حصول کے بعد پہلی مرتبہ مکمل سیریز میں قائدانہ صلاحیتیں دکھائیں گے۔ اس سے قبل انہوں نے انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنا سکہ منوایا تھا۔ ایسی ہی صورتحال ویسٹ انڈیز کے کپتان کارلوس بریتھ ویٹ کے ساتھ ہے جنہیں حال ہی میں قیادت سونپی گئی ہے۔

مزید : کھیل


loading...