کیاڈیم بن جائےگا؟ڈیم ضرور بنے گااورفنڈ سے ہی بنے گا،صحافی کے سوال پر ڈاکٹرعاصم کا جواب

کیاڈیم بن جائےگا؟ڈیم ضرور بنے گااورفنڈ سے ہی بنے گا،صحافی کے سوال پر ...
کیاڈیم بن جائےگا؟ڈیم ضرور بنے گااورفنڈ سے ہی بنے گا،صحافی کے سوال پر ڈاکٹرعاصم کا جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیاڈیم بن جائےگا؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ ڈیم ضرور بنے گااورفنڈ سے ہی بنے گا۔
عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ منی بجٹ نے ٹیکس دینے والوں کوایک بارپھرماردیاہے،بہترہوتاحکومت کھانے پینے کی مہنگی اشیاپرپابندی لگاتی۔ایک صحافی نے ڈاکٹر عاصم سے سوال کیا کہ کیاڈیم بن جائےگا؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ ڈیم ضرور بنے گااورفنڈ سے ہی بنے گا۔ایک اور سوال کیا گیا کہ ڈیم فنڈمیں تارکین وطن کااچھارسپانس نہیں ہے؟جس پر ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے پرستارہی فنڈدیں گے۔