ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجودہے :ارسا رپورٹ

ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجودہے :ارسا ...
ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجودہے :ارسا رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ارسا نے ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجودہے ۔
ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم میں 43 لاکھ 75 ہزار ایکڑ فٹ ،منگلا ڈیم میں 27لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ میں ایک لاکھ10 ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے ۔اس طرح ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجودہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈیموں میں پانی کے قابل استعمال ذخیرے میں2 لاکھ 21 ہزار ایکڑ فٹ کمی ہوئی ہے ۔