خواجہ آصف نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے، عثمان ڈار نے کامیابی چیلنج کردی

خواجہ آصف نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے، عثمان ڈار نے کامیابی چیلنج ...
خواجہ آصف نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے، عثمان ڈار نے کامیابی چیلنج کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے خواجہ آصف کی کامیابی چیلنج کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 73 سے عثمان ڈار نے الیکشن ٹربیونل میں انتخابی عذرداری دائرکردی،جس میں عثمان ڈار نے موقف اختیار کیا ہے کہ خواجہ آصف کاغذات نامزدگی میں غیر تصدیقی شدہ بیان حلفی جمع کرایا اورکاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے،الیکشن ٹربیونل سے استدعا ہے کہ این اے 73 سے خواجہ آصف کی کامیابی ک انوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔