بھارت کابرطانوی مشن کومقبوضہ کشمیرکے دورہ کی اجازت دینے سے انکار

بھارت کابرطانوی مشن کومقبوضہ کشمیرکے دورہ کی اجازت دینے سے انکار
بھارت کابرطانوی مشن کومقبوضہ کشمیرکے دورہ کی اجازت دینے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے برطانوی مشن کومقبوضہ کشمیرکے دورہ کی اجازت دینے سے انکارکر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں چھپانے میں مصروف ہے اور اسی سلسلہ میں بھارت نے برطانوی مشن کومقبوضہ کشمیرکے دورہ کی اجازت دینے سے انکارکر دیا۔اس حوالے سے ارکان برطانوی پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ پارلیمانی وفدکومقبوضہ کشمیردورے کی اجازت نہیں دی گئی اور لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ کرنے پرجواب بھی نہیں دیاگیاجبکہ 5 رکنی فیکٹ فائنڈنگ مشن نے آزادکشمیر اورایل اوسی کادورہ کیا۔