نیا بلدیاتی نظام عوام کی امنگوں اورخواہشات کے عین مطابق ہوگا،عثمان بزدار

نیا بلدیاتی نظام عوام کی امنگوں اورخواہشات کے عین مطابق ہوگا،عثمان بزدار
نیا بلدیاتی نظام عوام کی امنگوں اورخواہشات کے عین مطابق ہوگا،عثمان بزدار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عمران خان کے ویژن کے مطابق نئے بلدیاتی نظام کو عوام کے امنگون اور کواہشات کے عین مطابق قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ نیا بلدیاتی نظام عوام کی امنگوں اورخواہشات کے عین مطابق ہوگا،بلدیاتی نمایندوں کوحقیقی معنوں میں بااختیار بنایا جائے گا،نیا بلدیاتی نظام عوامی مسائل حل کرنے میں اہم کردارادا کرے گا،بلدیاتی اداروں میں چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے گا،نئے نظام میں شفافیت کوہرقیمت پرملحوظ خاطررکھاجائے گا،نیا بلدیاتی نظام موجودہ اسٹیٹس کوختم کرے گا۔