نوبیاہتادلہن کے ساتھ اغواءکے بعد اجتمائی جنسی زیادتی

نوبیاہتادلہن کے ساتھ اغواءکے بعد اجتمائی جنسی زیادتی
نوبیاہتادلہن کے ساتھ اغواءکے بعد اجتمائی جنسی زیادتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے مشہور شہرانبالہ میں شادی کے 3دن بعد دلہن کو اسلحہ کے زور پر اغواءکے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انبالہ کے رہائشی نوجوان نے پہلی بیوی کو چھوڑ کر نئی شادی کی تھی جس کاعلم اس کی سابق بیوی کو ہو گیا جس نے اپنے بھائیوں کی مد د سے اپنے سابق شوہر کے گھر حملہ کر دیا اور لوٹ مار کرنے کے بعد اس کی دلہن کو اغواءکر کے لے گئے ,راستے میں اس کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا یا اور کسی کو بتانے کی صورت میں جانے سے مارنے کی دھمکی بھی دی ،پولیس نے متاثرہ خاندان کی درخواست پر مقدمہ درج کر تے ہو ئے نو جوان کی سابق بیوی کو  بھائیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔