بھارتی آرمی چیف’’ سٹھیا ‘‘ گیا ہے : جاوید میانداد 

بھارتی آرمی چیف’’ سٹھیا ‘‘ گیا ہے : جاوید میانداد 
بھارتی آرمی چیف’’ سٹھیا ‘‘ گیا ہے : جاوید میانداد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق پاکستانی کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات ’’ سٹھیا ‘‘ گیا ہے۔
نجی ٹی وی ’’ سما نیوز‘‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران بھارتی آرمی چیف کی جانب سے دی جانے والی جنگ کی گیدڑ بھبکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہناتھا کہ پاکستانیوں کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہے ، باتیں کرنے اور جنگ کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی پاکستانیوں سے جیت نہیں سکتا بھارت کا آرمی چیف سٹھیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -