وقار یونس سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں موجود نہیں ہوں گے کیونکہ۔۔۔انہیں کہاں جانا ہے؟ پتا چل گیا

وقار یونس سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں موجود نہیں ہوں گے ...
وقار یونس سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں موجود نہیں ہوں گے کیونکہ۔۔۔انہیں کہاں جانا ہے؟ پتا چل گیا

  


کراچی (ویب ڈیسک) باﺅلنگ کوچ وقار یونس 27 ستمبر کو سری لنکا سے پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ انہیں بیٹی کی گریجویشن ڈگری کی تقریب میں شرکت کے لئے سڈنی جانا ہے، وہ دوسرے میچ سے قبل اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔ وقار یونس نے عہدہ سنبھالنے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی مصروفیت کے بارے میں آگاہ کردیا تھا۔

مزید : کھیل


loading...