مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی ...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستانی،کشمیری،سکھ برادری آج بھارتی وزیراعظم کے ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر احتجاج کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم آج ہیوسٹن میں تارکین وطن بھارتیوں کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے،دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستانی،کشمیری،سکھ برادری آج بھارتی وزیراعظم کے ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر احتجاج کریں گی۔27ستمبر کو نیویارک میں بھی ہزاروں پاکستانی،بھارتی ظلم وزیادتیوں پرمودی کیخلاف احتجاج کریں گے۔