شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی

شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی
شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف اور جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانافض الرحمان کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی ،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات آج شام چھ بجے ہو گی ،ملاقات شہبازشریف کی رہائشگاہ96 ایچ ماڈل ٹاﺅن پرہوگی ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملاقات میں مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا،کشمیر میں بھارتی مظالم اورکرفیو سے پیدا صورتحال کاجائزہ لیا جائے گا،ترجمان ن لیگ کا کہناتھا کہ ملاات میں آزادی مارچ پر بھی مشاورت ہو گی ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...