چارسدہ،باجوڑوکلی میں تیزرفتارکارنہرسوات میں گرگئی،4 افراد جاں بحق

چارسدہ،باجوڑوکلی میں تیزرفتارکارنہرسوات میں گرگئی،4 افراد جاں بحق
چارسدہ،باجوڑوکلی میں تیزرفتارکارنہرسوات میں گرگئی،4 افراد جاں بحق

  


چارسدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چارسدہ کے علاقے باجوڑوکلی میں تیزرفتارکارنہرسوات میں گرگئی،حادثے میں 4 افرادجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا،جاں بحق افراد میں 2بچے اورخاتون شامل ہیں،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق کی میتوں کو نہر سے نکال لیا گیا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /چارسدہ


loading...