احتساب کے ڈر سے 40چور اکٹھے ہو گئے،ثانیہ کامران

احتساب کے ڈر سے 40چور اکٹھے ہو گئے،ثانیہ کامران

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی و صدر وومن ونگ سنٹرل پنجاب ثانیہ کامران نے کہاکہ چالیس چور بلاتفریق احتساب کے خوف سے ایک چکے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں درست سمت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔

، نوازشریف صحت مند ہیں وہ ملک میں آکر اپنے کیسوں کا سامنا کریں، نوازشریف کے ہیلے بہانے اب کسی کام نہیں آئیں گے، اے پی سی قومی مجرموں کا اکٹھ تھا، انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف نے کرپشن کے خاتمے کے لئے 22 سال تک جدوجہد کی، کرپٹ اپوزیشن کی دھمکیاں اور حکومت گرانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، چور ٹولے کے مقدر میں جیل لکھی جا چکی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -