عزیز جہاں ٹرسٹ کے نابینا طلبہ کی میٹرک میں شاندار کامیابی

  عزیز جہاں ٹرسٹ کے نابینا طلبہ کی میٹرک میں شاندار کامیابی

  

  لاہور(پ ر) عزیز جہان بیگم ٹرسٹ  انسٹیٹیوٹ فار دی بلائینڈ کے نابینا طلبہ کی 1999سے2020 تک کے امتحانات میں 100% بہترین کارکردگی،عزیز جہاں بیگم ٹرسٹ فاردی بلائنڈ کے تمام طلبہ نے میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ماہد بلال 807 نمبر حاصل کر کے سر فہرست رہے۔ مغیص احمدنے 770، محمد ارتضا احمد نے 763،ارحم جاوید نے 714،اسامہ سلیت نے 686، رمشا شہزادی نے 685، لائبہ خان نے 674نمبرحاصل کئے-

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -