والدین کا بورڈ آفس کے باہر احتجاج،گریس مارک دینے کا مطالبہ

والدین کا بورڈ آفس کے باہر احتجاج،گریس مارک دینے کا مطالبہ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)نویں اور دسویں کے رزلٹ پر لاہور بورڈ آفس کے باہر طلبہ اور والدین سراپا احتجاج بن گئے  احتجاج کرنے والے طلباء کے مطا بق جن بچوں کی نویں میں سپلی تھی اسی مضمون میں دسویں میں بھی سپلی دے دی گئی۔دریں اثنا مظاہرین کا کہنا ہے حکومت نے گریس مارکس دے کر پاس کرنے کا کہا تھا، لیکن اس کے برعکس کیا گیا۔ والدین کا کہنا ہے حکومت  وعدہ پورا کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -