سلیم اصغر بھٹی کی کامیابی کے لئے کوشاں ہیں،شہزاد چوہان

سلیم اصغر بھٹی کی کامیابی کے لئے کوشاں ہیں،شہزاد چوہان

  

  لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے نائب صدر شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ پیاف فاونڈر الائنس کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدوار سلیم اصغر بھٹی کی کامیابی کیلئے ہال روڈ کے تاجر بھرپور محنت کررہے ہیں۔ پیاف فاؤنڈر نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل کے حل اور مشکلات کے ازالے کیلئے ا قدامات کئے ہیں۔  لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020ء  میں پیاف فاونڈر الائنس کلین سویپ کرتے ہوئے مخالفین کو ایک بار پھر شکست سے دوچار کرے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -