ہوٹل انڈسٹری کو آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،واحد کاشمیری

  ہوٹل انڈسٹری کو آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،واحد کاشمیری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری نے کہا ہے کہ ہمیں آٹے کی وافر فراہمی یقینی بنائی جائے کیونکہ آٹے کی قلت سے ہمارا کاروبار متاثر ہورہا ہے۔انہوں نے کہا کہ  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،ڈی سی لاہور سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملز کو ہدایت کی جائے کہ ہوٹل انڈسٹری سے وابسطہ لوگوں کو آٹے کی فراہمی یقینی بنائیں