چیمبر الیکشن میں پیاف فاؤنڈرز کامیابی حاصل کرے گا،لاڈی جٹ

چیمبر الیکشن میں پیاف فاؤنڈرز کامیابی حاصل کرے گا،لاڈی جٹ

  

  لاہور(سٹی رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020ء کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں پیاف فاؤنڈر کی قیادت کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے میزبان لاڈی جٹ، اور رانا طارق محمود نے اپنے خطاب میں مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چیمبر الیکشن میں پیاف فاؤنڈر فتح اپنے نام کرے گا۔ قائد خدمت گروپ بابر محمود، عرفان اقبال شیخ، میاں نعمان کبیر، انجم نثار، وقار میاں انجم بٹ،محمد اعظم،معظم خان، عادل حفیظ،محمد علی میاں نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے پیاف فاؤنڈر کے تعمیری اور فلاحی کارناموں سمیت سابقہ کارکردگی پر اظہار خیال کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -