پاکستان عمران خان کی قیادت میں ترقی کرے گا،عبدالسمیع

پاکستان عمران خان کی قیادت میں ترقی کرے گا،عبدالسمیع

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنما ء رانا عبدالسمیع نے کہاکہ پاکستان عمران خان کی قیادت میں ترقی کرے گا، جمہوری حکومت کو گرانے کی سازش کرنے والے ٹولے کا ایجنڈا پوری قوم اچھی طرح جان چکی ہے، اپوزیشن کی ملک دشمن پالیسی عوام کے سامنے کھل کر سامنے آگئی ہے،اے پی سی میں اپوزیشن کا غیر ذمہ دارانہ کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کو ایک دفعہ پھر ناکامی کا سامنا ہواہے۔

، کرپٹ ٹولے کاعوام دشمن چہرہ کھل کر سامنے آگیاہے، انہوں نے کہاکہ احتساب جاری رہے گا، اپوزیشن کے غیر جمہوری مطالبات کو عوام مسترد کرتی ہے 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -