پنجاب یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی نے محمد دانیال ہشام ولد عبد الخالق نجمی کوریاضی کے مضمون میں مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔وہ پنجاب یونیورسٹی میں بطور ڈپٹی رجسٹرار اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔