حکومت اے پی سی کے پہلے اجلاس سے ہی گھبرا گئی،عابد صدیقی

حکومت اے پی سی کے پہلے اجلاس سے ہی گھبرا گئی،عابد صدیقی

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ اے پی سی کے پہلے اجلاس سے ہی حکومت گھبرا گئی ہے جس حکومت کی کارکردگی ہو وہ اپوزیشن سے گھبرایا نہیں کرتیں۔تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا حکومت کی 2 سالہ کارکرگی نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے لیکن اپوزیشن عوام کو مایوس نہیں ہونے دے گی۔  ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی نااہلیوں کی وجہ سے ملکی ترقی کا گراف بد ترین سطح تک گر چکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -