ذوالفقار بدر کے زیراہتمام بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

ذوالفقار بدر کے زیراہتمام بلاول بھٹو کی سالگرہ کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر جہانگیر بدر کے صاحبزادے ذوالفقار علی بدر کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 32 ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمام جہانگیر بدر ہاؤس میں  12 بجے آتش بازی سے کیا گیا اور پھر کیک کاٹا گیا۔ تقریب سے ذوالفقار علی بدر، میاں منیر احمد، رانا عیش بہادر، چوہدری سجاد نذیر، عارف خان، ملک سہیل، افنان بٹ اور خالد گل نے خطاب کیا۔ تقریب میں ملک امجد اعوان، رانا اکرم، الطاف کیڑی، ریاض جٹ، نصیر احمد، شیخ عرفان احمدو دیگر نے شرکت کی۔

، یامین خان آزاد، بشارت علی، باسط یوسف، عاطر شاہ، ماہ عالم، رضوان جیالہ، فضل شاہ، عاقب سرور، خرم گجر، رانا یوسف، منشاء پرنس، حسن جٹ، رانا اسلم، قاضی سجاد، وقاص منشاء پرنس، حیدر جٹ، حسنین جٹ اور دیگر کارکنان و عہدیدران نے شرکت کی۔