فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جدوجہد کا آغاز ہوچکا، شاہد 

  فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جدوجہد کا آغاز ہوچکا، شاہد 

  

لاہور (فلم رپورٹر)فلم فیڈریشن آف پاکستان کے صدر سینئر اداکارشاہد حمیدنے کہاہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے جدو جہد کا آغاز ہوچکا ہے ہماری تنظیم لالی ووڈ کا کھویا ہوا مقام واپس دلانے کی خاطر ہر ممکن کوشش کررہی ہے اس سلسلے میں تمام سینئرز  فلم میں کمرشلزم کی نبض سمجھنا بہت ضروری ہے۔آرٹ فلم بھی کمرشل ہوتی ہے۔ پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں تاہم ہمیں کہانی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ2019ء پاکستانی فلموں کے لئے شاندار نہیں رہا تاہم اختتام بھی زبردست انداز میں نہیں ہو جبہ  2020ء میں کرونا وائرس کی وجہ سے فلمی صنعت شاندار کارکردگی دیکھانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔

مزید :

کلچر -