سیالکوٹ،پریشر ککر پھٹنے  سے 2 مزدور جھلس گئے

  سیالکوٹ،پریشر ککر پھٹنے  سے 2 مزدور جھلس گئے

  

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) سیالکوٹ میں پریشر ککر  دھماکے کے ساتھ پھٹنے سے دو مزدور جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق بن پھاٹک کے قریب مزدور اپنے لئے کھانا بنا رہے تھے کہ زور دار دھماکہ کے بعد پریشر ککر اچانک پھٹ گیا اور قریب کھڑے دو مزدوربری طرح جھلس گئے۔ امدادی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر جھلسنے والے دونوں افراد کو فوری  طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا

مزید :

علاقائی -