پنجاب پولیس کے 2ایس ایس پی سمیت 40ایس ڈی پی اوز کے تقررو تبادلے 

پنجاب پولیس کے 2ایس ایس پی سمیت 40ایس ڈی پی اوز کے تقررو تبادلے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب  انعا م غنی نے  دو ایس ایس پیز اور تین ایس پیز سمیت  40ایس ڈی پی اوز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔جس کا با قاعد ہ نو ٹی فکشن جا ری کر دیا گیا  جس کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشن  ملتا ن کے طو ر پر آ صف امین اعو ان کا تبا دلہ کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی انو سٹی گیشن فیصل آ با د محمد کا شف اسلم کا بطو ر ایس ایس پی آ پر یشن فیصل آ با د تبا دلہ کر دیا گیا ہے۔ایڈ یشنل ایس پی سیکو رٹی لا ہو ربلا ل افتخا ر کا تبا دلہ بطو ر ایس ایس پی انو سٹی گیشن فیصل آ با د کر دیا گیا ہے۔ایس پی انو سٹی گیشن شیخو پو رہ محمد اکمل کو تبد یل کر کے ایڈ یشنل ایس پی سیکو ر ٹی لا ہو ر تعینا ت کر دیا گیا ہے۔ ایس پی ٹر یننگ ونگ پو لیس کا لج سہا لہ عا مر خلیل کو تبد یل کر تے ہو ئے ایس پی پو لیس ٹر یننگ سکو ل راولپنڈ ی تعینا ت کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -